بسم اللہ الرحیم
خوش آمدید
دار التعلیم ایک اسلامک کورسز پر مبنی تعلیماتی ادارہ ہے جس میں شامل ہوکر آپ نورانی قاعدہ سے لے کر درس نظامی (مکمل) تک کی تعلیم آن لائن اپنے مقام پر بیٹھے بیٹھے حاصل کرسکتے ہیں۔
دار التعلیم کا مقصد اسلامی تعلیمات پر مشتمل کورسز تیار کرنا اور آسان، سریع الفہم اور منفرد طریقوں سے آپ تک پہنچانا ہے